توانائی منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہاہے، توانائی منصوبوں کی جلدتکمیل ہماری ترجیح ہے,شہبازشریف
لاہور(نیوزڈیسک)۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں چےئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے ملاقات کی۔وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ توانائی منصوبوں کی جلد سے جلد تکمیل ہماری ترجیح ہے۔پنجاب سمیت پاکستان بھر میں توانائی منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہاہے۔چار برس کے دوران بجلی کی پیداوار… Continue 23reading توانائی منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہاہے، توانائی منصوبوں کی جلدتکمیل ہماری ترجیح ہے,شہبازشریف