بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’ کیا آپ وزیر اعظم کو بلائیں گے یا خود ان کے پاس جائینگے ؟‘‘

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کی جانب سے نامزد کر دہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے کہا ہے کہ تمام اداروں کا تعاون حاصل ہے ٗ سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایات پر مکمل عملدر آمد کرینگے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر مختصر بات چیت کرتے ہوئے واجد ضیاء نے کہاکہ

ہم نے بہت کام کر ناہے سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق چلیں گے ۔ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ ہمیں تمام اداروں کا تعاون حاصل ہے سپریم کورٹ کی ہدایات پر مکمل عملدر آمد کرینگے بہت کام کر ناہے،اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ وزیر اعظم کو بلائینگے یا خود ان کے پاس جائینگے جس پر انہوںنے جواب دیا کہ نو کمنٹ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…