جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

مشال خان کاقتل،عوامی نیشنل پارٹی نے انتہائی سخت موقف اپنا لیا،سنگین الزام عائد

datetime 16  اپریل‬‮  2017

مشال خان کاقتل،عوامی نیشنل پارٹی نے انتہائی سخت موقف اپنا لیا،سنگین الزام عائد

پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ مشال خان کو قتل کرنے والے انسان نہیں درندے تھے ،تنگ نظری کی سوچ کا ساتھ نہ دینے والوں کو منصوبے کے تحت راستے سے ہٹایا جا رہا ہے جو فرقہ وارانہ سیاست کی بنیاد ہے ، حکومتوں ،… Continue 23reading مشال خان کاقتل،عوامی نیشنل پارٹی نے انتہائی سخت موقف اپنا لیا،سنگین الزام عائد

مشال خان کاقتل ،ایسی یونیورسٹیوں کوبندکردیناچاہیے ،بابراعوان

datetime 16  اپریل‬‮  2017

مشال خان کاقتل ،ایسی یونیورسٹیوں کوبندکردیناچاہیے ،بابراعوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماسینیٹربابراعوان نے کہاہے کہ جب مشال خان کے بارے میں مبینہ طورپرگستاخی کے الزامات سامنے آرہے تواس وقت یونیورسٹی انتظامیہ کہاں تھی ؟۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوے سینیٹربابراعوان نے کہاکہ مشال کے بارے میں جب مبینہ طورپرگستاخی کے الزامات سامنے آئے تویونیورسٹی انتظامیہ کہاں تھی اس نے اس… Continue 23reading مشال خان کاقتل ،ایسی یونیورسٹیوں کوبندکردیناچاہیے ،بابراعوان

مشال نے پانی مانگا اور اسکے بعد کلمہ پڑھ کر کیاکہا ۔۔۔! قریبی دوست کے افسوسناک انکشافات

datetime 16  اپریل‬‮  2017

مشال نے پانی مانگا اور اسکے بعد کلمہ پڑھ کر کیاکہا ۔۔۔! قریبی دوست کے افسوسناک انکشافات

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) مردان کی باچاخان یونیورسٹی میں گزشتہ جمعرات کوقتل ہونے طالب عالم مشال خان کے قریبی ساتھی نے اہم انکشافات کئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے مشال خان کے ساتھی نے بتایاکہ جب ہم نے دیکھاتومشال سیٹرھیوں پرگراہواتھااوراس نے ہم سے پانی مانگا،کلمہ پڑھااورہمیں کہاکہ مجھے ہسپتال لے جائو۔مشال خان کو اس کے بازو پرگولی لگی… Continue 23reading مشال نے پانی مانگا اور اسکے بعد کلمہ پڑھ کر کیاکہا ۔۔۔! قریبی دوست کے افسوسناک انکشافات

مردم شماری،پہلا مرحلہ مکمل،سندھ کی آبادی کتنی ہے؟وزیراعلیٰ سندھ کے دعوے پر اسحاق ڈار برہم 

datetime 16  اپریل‬‮  2017

مردم شماری،پہلا مرحلہ مکمل،سندھ کی آبادی کتنی ہے؟وزیراعلیٰ سندھ کے دعوے پر اسحاق ڈار برہم 

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور چیف شماریات آصف باجوہ نے قومی مردم شماری کے پہلے مرحلے کی خوش اسلوبی سے تکمیل کا باضابطہ اعلان کردیا ہے فوج کی نگرانی میں پہلے مرحلے میں ملک کی نصف آبادی کا شمار مکمل کرلیا گیا ہے63اضلاع میں 80702بلاکس میں مردم شماری… Continue 23reading مردم شماری،پہلا مرحلہ مکمل،سندھ کی آبادی کتنی ہے؟وزیراعلیٰ سندھ کے دعوے پر اسحاق ڈار برہم 

ایک ہی شہر میں7خودکش حملے،حساس ادارے چھاگئے،بڑا کام کردکھایا

datetime 16  اپریل‬‮  2017

ایک ہی شہر میں7خودکش حملے،حساس ادارے چھاگئے،بڑا کام کردکھایا

لاہور(آئی این پی) 7 خودکش جیکٹس برآمد کی گئیں برآمد کی گئیں 7 میں سے 2 خودکش جیکٹس تیار تھیں جس کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ نے جیکٹس کو ناکارہ بنایا، پنجاب سوسائٹی کے قریب دہشتگردوں کے خلاف ہونیوالے آپریشن کے مزید اہم انکشافات ‘کمپا ؤنڈ سے 2 کلاشنکوف،2 ایس ایم جیز،11 گرنیڈ،2 پستول اور… Continue 23reading ایک ہی شہر میں7خودکش حملے،حساس ادارے چھاگئے،بڑا کام کردکھایا

بدترین ریکارڈ قائم،ملک بھر میں حکومت کیخلاف مظاہرے شروع،خطرناک پیش گوئی نے عوام کے ہوش اُڑادیئے

datetime 16  اپریل‬‮  2017

بدترین ریکارڈ قائم،ملک بھر میں حکومت کیخلاف مظاہرے شروع،خطرناک پیش گوئی نے عوام کے ہوش اُڑادیئے

لاہور/اسلام آباد /کراچی /ملتان /فیصل آباد /سکھر (آئی این پی) ملک بھر میں گر می اور چھٹی کے روزبدتر ین غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں ‘لاہور کے بعض علاقوں میں دن کے اوقات میں10گھنٹے جبکہ شہر وں اور دیہاتوں میں مجموعی طور پر 14سے 18گھنٹے کی لوڈشیڈ نگ جاری ‘اتوار… Continue 23reading بدترین ریکارڈ قائم،ملک بھر میں حکومت کیخلاف مظاہرے شروع،خطرناک پیش گوئی نے عوام کے ہوش اُڑادیئے

پیپلزپارٹی کی اہم خاتون رہنما انتقال کرگئیں

datetime 16  اپریل‬‮  2017

پیپلزپارٹی کی اہم خاتون رہنما انتقال کرگئیں

مظفرآباد(آئی این پی)سابق وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ ممتاز حسین راٹھور مرھوم کی اہلیہ اور سابق وزیر برقیات سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی والدہ ،محترمہ،سابق ممبر اسمبلی محترمہ فرحت ممتاز راٹھور رضائے الہی سے انتقال فرما گئی ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر پانچ بجے اسلام H/11قبرستان نزد پولیس لائن… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی اہم خاتون رہنما انتقال کرگئیں

عافیہ صدیقی کی واپسی میں رکاوٹ پاکستان کے حکمران کیسے بن گئے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 16  اپریل‬‮  2017

عافیہ صدیقی کی واپسی میں رکاوٹ پاکستان کے حکمران کیسے بن گئے؟ حیرت انگیز انکشاف

لاہور(آئی این پی) ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا ایک خط عافیہ کی رہائی میں رکاوٹ بن گیا جو تاریخ کا حصہ بن چکا ہے‘عافیہ کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کی جدوجہد آزادی کی علامت ہے‘ آزادی کے 70 سال بعد بھی حکمرانوں اور سرکاری حکام نے قوم کو… Continue 23reading عافیہ صدیقی کی واپسی میں رکاوٹ پاکستان کے حکمران کیسے بن گئے؟ حیرت انگیز انکشاف

حج کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،تیاری کرلیں،تفصیلات جاری

datetime 16  اپریل‬‮  2017

حج کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،تیاری کرلیں،تفصیلات جاری

لاہور(آئی این پی)سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا عمل پیر سے شروع ہوگا۔وزارت حج کے مطابق درخواست گزار اپنے فارم رواں ماہ کی 26تاریخ تک مقررہ بنکوں میں جمع کراسکتے ہیں جس کے بعد 28 کو قرعہ اندازی ہو گی ۔درخواستیں حبیب بنک لمیٹڈ، یونائٹیڈ بنک لمیٹڈ، نیشنل بنک آف پاکستان، مسلم… Continue 23reading حج کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،تیاری کرلیں،تفصیلات جاری