ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

واجد ضیاء کو ایک ہفتے کی مہلت

datetime 11  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)پانامہ کیس کی تحقیقات کرنیوالی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) کے سیکرٹریٹ کے عملے نے وفاقی جوڈیشل اکیڈمی سے سامان منتقل کرنا شروع کر دیا ۔ عدالت کی طرف سے جوڈیشل اکیڈمی خالی کرنے کے لئے 10 دن دیئے گئے ہیں تاہم واجد ضیاء کو ایک ہفتے میں تمام سامان منتقل کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے ۔

منگل کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاء کی ہدایت پر پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی کے سیکرٹریٹ سے سامان کی منتقلی کا کام شروع کردیا گیا ہے ۔ واجد ضیاء نے ایک ہفتے کے اندر جوڈیشل اکیڈیمی خالی کرنے کا کہا ہے ۔ جے آئی ٹی سیکرٹریٹ میں کچھ ایسی دستاویزات ہیں جو وہاں سے منتقل کی جا رہی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق سامان کی منتقلی تک جوڈیشل اکیڈیمی سیکیورٹی سخت رہے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…