بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتار ی کا ’’نیوز لیکس سکینڈل‘‘ سے کیا تعلق ہے؟ شاہ محمودقریشی کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 22  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے فوج کے سپہ سالاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشارہ یہی مل رہا ہے کہ ڈان لیکس ایشو پر بات کرنے کی وجہ سے سوشل میڈیا کے خلاف انکوائری ہو رہی ہے۔ تحریک سے وابستہ پی ٹی آئی کے سوشل کارکنان سے معلومات لینے کے بعد ایف آئی اے انہیں فارغ کردے۔

وہ پیر کو ایف آئی اے ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں گرفتار پی ٹی آئی کے سوشل کارکنان سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگوکررہے تھے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بچوں کو ایف ائی اے ہیڈکوارٹر تحقیقات کے لیے بلایا گیا ہے جن میں کچھ کاتعلق پی ٹی آئی سے ہے۔بچوں نے کہا ہے کہ وہ محب وطن ہیں اور انہوں نے کسی ادارے یا شخص کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔انہوں نے مزید کہا کہ آئین کہا ہے فوج کا احترام کریں۔ ہم فوج کا احترام کرتے ہیں۔یہ ملک ہمارا ہے اور ہم فوج کی سپہ سالاروں کو سلام پیش کرتے ہیں۔انہوں نے بچوں کے والدین کو تسلی دی اور کہا کہ وہ ان کے ساتھ ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے اپنے نوجوان کارکنوں کوہدایت کی کہ وہ سوشل میڈیا پر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہمارا کوئی ایسا ارادہ نہیں کہ اداروں کے کام میں رکاوٹ بنیں۔. شاہ محمود قریشی نے کہاکہ آئین کہا ہے فوج کا احترام کریں۔ ہم فوج کا احترام کرتے ہیں۔یہ ملک ہمارا ہے اور ہم فوج کی سپہ سالاروں کو سلام پیش کرتے ہیں۔انہوں نے بچوں کے والدین کو تسلی دی اور کہا کہ وہ ان کے ساتھ ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے اپنے نوجوان کارکنوں کوہدایت کی کہ وہ سوشل میڈیا پر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہمارا کوئی ایسا ارادہ نہیں کہ اداروں کے کام میں رکاوٹ بنیں،اس موقع پرانہوں نے بچوں کے والدین کو تسلی دی اور کہا کہ وہ ان کے ساتھ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…