سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف مواد ڈالنے کاالزام،سیاسی جماعتوں کے ارکان کی شامت آگئی،22 گرفتار
اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف مواد ڈالنے کے الزام میں ایف آئی اے کے زیر حراست 8سیاسی کارکنوں سمیت 22افراد سے تفتیش شروع کر دی گئی ۔ذرائع کے مطابق 12افراد کو پاک فوج کے خلاف مواد ڈالنے پر حراست میں لیا گیا ہے ٗ3 افراد عدلیہ کے خلاف مہم… Continue 23reading سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف مواد ڈالنے کاالزام،سیاسی جماعتوں کے ارکان کی شامت آگئی،22 گرفتار











































