بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’ نہ اسحاق ڈار، نہ شہباز شریف‘‘ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ ایک ایسی شخصیت جس نے سب پر سکتہ طاری کر دیا

datetime 21  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نہ کلثوم نواز، نہ اسحاق ڈار، نہ شہباز شریف، وزیراعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران ان کے ہمراہ اکرم شیخ ایـڈووکیٹ کی موجودگی نے کئی سوالات اٹھا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران پانامہ کیس میں نواز شریف کے بچوں کے وکیل اکرم شیخ ایڈووکیٹ کی ان کے

ساتھ موجودگی نے کئی سوالات اٹھا دئیے ہیں۔ واضح رہے کہ پانامہ کیس میں اکرم شیخ ایڈووکیٹ وزیراعظم نواز شریف کے بچوں کے وکیل تھے اور انہوں نے ہی سپریم کورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران قطری شہزادے حماد بن جاسم کی جانب سے بھیجا جانے والا خط پیش کیا تھا جبکہ اکرم شیخ ایڈووکیٹ کوئی سرکاری عہدہ بھی نہیں رکھتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…