پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

خیبر پختونخواہ حکومت بازی لے گئی!! پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کونسا کام ہو گیا؟

datetime 11  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پشاور ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبہ کے لیے ٹینڈرز تاریخ میں پہلی بار میڈیا کیسامنے کھول دیئے گئے۔ تیکنیکی جائزے کے بعد فائنل بڈر کا اعلان آج کیا جائے گا۔پشاور ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبے کے لیے مقامی ہوٹل میں ٹینڈرز کے لیے بولی لگائی گئی جس میں چائنیز اورلوکل کمپنیوں نے حصہ لیا۔ بولی کے موقع مختلف محکموں کے حکام بھی موجود تھے ۔

منصوبے کے پیکج ون اورپیکج ٹو کے لیے چار کمپنیوں نے بولی میں حصہ لیا۔ تکنیکی چیکنگ کے بعد فائنل بڈرکانام جمعہ کے روز سامنے آئیگا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی مشیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش ہے کہ چودہ اگست کومنصوبے پرکام کا آغاز کیاجائے۔ انکا کہنا تھا بڈرکانام فائنل ہونے کے بعدایشین ڈویلپمنٹ بینک کوبھیجا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…