اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اہم شہرمیں شوہرنے بیوی کوہتھوڑے سے قتل کردیا،پولیس کی ابتدائی تفتیش نے مقدمے کارخ ہی موڑدیا

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ (آئی این پی )نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر رکشہ ڈرائیور کی بیوی کو ہتھوڑے سے وار کر کے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ محلہ حق پورہ میں نامعلوم ملزمان نے رکشہ درائیور کے گھر میں گھس کر زیب النسازوجہ عصمت کو ہاتھوڑوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا،زخمی زیب النسا کے چاربچے جب سکول سے چھٹی پر گھر آے تو انہوں نے دیکھا کے ان کی ماں خون میں لت پت تڑپ رہی ہے

جس پر بچوں نے شور مچایا تو اہل محلہ اکھٹے ہو گئے انھوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے زخمی زیبا کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کیا حالت شدید خطرے میں ہونے کے باعث اس کو فوری لاہور ریفر کیا گیا تو زخموں کی تاب نا لاتے ہو ئے راستے میں ہی دم توڑ گئی جب کے زخمی زیب النساکا خاوند کام پر گیا ہوا تھا پولیس نے رکشہ درائیور عصمت اللہ کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کر دی ہے پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں خاتون گھریلو کام کاج کے دوران پھسل گئی جس سے اس کے سر میں شدید چوٹ آئی جس کی بنا پر وہ جان بحق ہو گئی۔پولیس نے زخمی زیبا کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کیا حالت شدید خطرے میں ہونے کے باعث اس کو فوری لاہور ریفر کیا گیا تو زخموں کی تاب نا لاتے ہو ئے راستے میں ہی دم توڑ گئی جب کے زخمی زیب النساکا خاوند کام پر گیا ہوا تھا پولیس نے رکشہ درائیور عصمت اللہ کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کر دی ہے پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں خاتون گھریلو کام کاج کے دوران پھسل گئی جس سے اس کے سر میں شدید چوٹ آئی جس کی بنا پر وہ جان بحق ہو گئی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…