اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں آپ نے خواجہ سرائوں کو سڑکوں پر بھیک مانگتے یا شادیوں کی تقریبات میں ناچتے ہوئے تو دیکھا ہو گا مگر اب آپ حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں کیونکہ حال ہی میں ایک خواجہ سرا
کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جو قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بطور لیکچرر تعینات کر دیا گیا ہے۔ عائشہ مـغل نامی خواجہ سرا نے یونیورسٹی کے جینڈرز اسٹڈیز ڑیپارٹمنٹ میں اپنے فرائض سر انجام دینا شروع کر دئیے ہیں۔