جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے کاآغاز،دولاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم،خواہشمند طلباء کیلئے اندراج کا طریقہ کار جاری

datetime 9  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے اور پانچویں مراحلے کا آغاز (آ ج ) پیر سے گا ،طلبا 30 ستمبر تک اپنی تفصیلاتPmnls.hec.gov.pk پر درج کراسکتے ہیں۔ سرکاری اداروں کے طلبا میں دو لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے، پی ایچ ڈی، ایم فل، ماسٹرز اور انڈر گریجویٹ کورسز کے طلبا درخواست دینے کے اہل ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی نوجوانوں کے لئے لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے اور پانچویں مراحل کا پیر سے آغاز ہورہا ہے۔ ملک بھر میں اعلی تعلیم کے سرکاری اداروں کے طلبا میں دو لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم

کئے جائیں گے۔ پی ایچ ڈی، ایم فل، ماسٹرز اور انڈر گریجویٹ کورسز کے طلبا لیپ ٹاپ کے حصول کے لئے درخواست دینے کے اہل ہیں۔سرکاری کالجوں میں ایسوسی ایٹ انجینئرنگ پروگرام کے دویا تین سالہ ڈپلومہ کرنے والے طلبا فاٹا اور اسلام آباد کے سرکاری کالجوں یا جامعات میں انٹرمیڈیٹ ، گریجویشن اورپوسٹ گریجویشن کے طلبا کے لئے خصوصی کوٹہ مختص ہے۔معذور طلبا کیلئے بھی مخصوص کوٹہ ہے تاکہ وہ اس سکیم سے مستفید ہوسکیں۔طلبا 30 ستمبر تک اپنی تفصیلات اس ویب سائٹ پر Pmnls.hec.gov.pk پر درج کراسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…