کلبھوشن کوپھانسی کی سزاپراعتزازاحسن کاناقابل یقین ردعمل ،عزیربلوچ کے بارے میں اپنی رائے دیدی
اسلام آباد ( آن لائن ) پیپلز پارٹی کے راہنما سنیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اچانک پھانسی کی سزا سنائی گئی ، پتہ ہی نہیں چلا کلبھوشن کا ٹرائل شروع کب ہو ا اور ختم کب ہوا ؟ عزیر بلوچ کو فیئر ٹرائل کا حق حاصل ہے ،… Continue 23reading کلبھوشن کوپھانسی کی سزاپراعتزازاحسن کاناقابل یقین ردعمل ،عزیربلوچ کے بارے میں اپنی رائے دیدی