بدھ‬‮ ، 10 دسمبر‬‮ 2025 

پانامہ کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے کس تاریخی بنچ پر مشتمل ہوگا؟

datetime 9  جولائی  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے سابق جج سید وجہیہ الدین کا کہنا تھا کہ پانامہ کا فیصلہ سپریم کورٹ بینچ کی اکثریت پر مشتمل ہوگا،تصویر لیک ہونے کے ایشو میں کوئی دم خم نہیں،جے آئی ٹی نے حسین نوا ز کو باندھ نہیں رکھاتھا۔تفصیلا ت کے مطابق سینئر سابق جج وجہیہ الدین ایک انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلہ کرنے میں کتنا وقت لے گی ،

اس کے بارے کچھ کہا نہیں جا سکتا۔حسین نواز کی تصویر کے معاملے پر ان کا کہناتھا کہ یہ ایک معمولی سی بات ہے جس میں مجھے کوئی دم خم نہیں لگتا،جے آئی ٹی نے کونسا اس کو باندھ رکھا تھاجبکہ مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کے حوالے سے سابق جج کا کہناتھا کہ پاکستان میں خواتین کی بہت عزت کی جاتی ہے اورسپریم کورٹ بھی اس بات کو کا فی اہمیت دیتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…