خیبرپختونخوامیں وی آئی پی کلچر، حد ہی ہوگئی،حیرت انگیزانکشافات
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں وی آئی پی کلچرکے خاتمہ کی باتیں توہرسیاسی جماعت کرتی ہے لیکن اس پرعمل درآمد کرنے کے حوالے کسی جماعت نے کوئی واضح مثال قائم نہیں کی جبکہ پاکستان تحریک انصاف کایہ د عوی توایک طرف ہے کہ خیبرپختونخواکی پولیس کوسیاسی مقاصد کےلئے استعمال نہیں کیاجارہابلکہ پولیس کے نظام میں سیاسی مداخلت کامکمل خاتمہ کردیاگیاہے لیکن وی… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں وی آئی پی کلچر، حد ہی ہوگئی،حیرت انگیزانکشافات





































