بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

گرمی کے ستائے پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات نے خوشی کی خبر سنادی

datetime 15  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ، فاٹا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب ، اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ،ژوب، قلات، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

فورکاسٹنگ آفیسر راشد بلال کے مطابق اگلے 2روز کے دوران خیبرپختونخواہ، فاٹا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب ، اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ،ژوب، قلات، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم مالاکنڈ ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیرمیں چند مقامات پر تیزہواؤں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش چراٹ میں11، دیر03، پنجاب : اسلام آباد 08، کشمیر: مظفر آباد03، گڑھی دوپٹہ میں02 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔راشد بلال نے مزید بتایا کہ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق دادو، لاڑکانہ میں47، بھکر، سکھر46، جیکب آباد، سبی، بہاولنگر، رحیم یار خان، موہنجوداڑو، نورپورتھل45جبکہ آج لاہور میں زیادہ سے زیادہ 42، اسلام آباد 39، کراچی 35، پشاور 40 سبی، بہاولنگر، رحیم یار خان، موہنجوداڑو، نورپورتھل45جبکہ آج لاہور میں زیادہ سے زیادہ 42، اسلام آباد 39، کراچی 35، پشاور 40، کوئٹہ 32،گلگت 33اور چترال میں 28ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، کوئٹہ 32،گلگت 33اور چترال میں 28ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…