روس نے چین کو خطرناک ترین ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کردیا
ماسکو(آئی این پی )روس رواں سال چین کو 10اعلیٰ ترین سخوئیSU-35لڑاکا طیارے فراہم کرے گا ۔ صدر یونائٹڈ ایئر کرافٹ بلڈنگ کارپوریشن یوری سلائسر نے گزشتہ روز بتایا کہ رواں سال چین مزید دسSU-35 سخوئی لڑاکا طیارے فراہم کرے گا ۔ روسی خبررساں ادارہ ٹاس کے مطابق روس پہلے ہی گزشتہ سال کے آخر یں… Continue 23reading روس نے چین کو خطرناک ترین ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کردیا