بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت نوجوان لڑکیوں کے ذریعے اب پاکستان میں کیا گھناؤنا کام کررہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ یسک) بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’’را‘‘نے صوبہ سندھ میں  اپنا نیٹ ورک مضبوط کرنا شروع کر دیا اورنوجوان لڑکیوں کے ذریعے مارکیٹ میں پاکستانی جعلی کرنسی پھیلاناشروع کردی ہے اوران نوجوان لڑکیوں کویہ بھی ٹاسک دیاگیاہے کہ وہ اعلی عہدوں پرفائزافراد کواپنے چنگل میں پھنساکران سے رازاگلوائیں ،راکے ان ایجنٹوں میں  قانون نافذ کرنے والے اداروں کے انفارمر اور سوشل

میڈیا میں اثر رسوخ رکھنے والی اہم شخصیات بھی شامل ہیں، انھوں نے بتایا کراچی اور اندرون سندھ کے بیشتر شہروں میں بلیک واٹر کی طرز پر اثر رسوخ رکھنے والے لوگوں کو بڑی بڑی رقوم دیکر مختلف کاروبار کرائے جا رہے ہیں۔ایک قومی اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے ایک افسرنے بتایاکہ بھارتی خفیہ ایجنسی کے لئے کام کرنے والی خوبروالڑکیاں اہم دستاویزات حاصل کرنے لیے ان افسران اور اہلکاروں شراب و شباب کے محفلوں میں بھی لے جا تی ہیں اورجب وہ نشے میں ہوتے ہیں توان سے کئی رازبھی اگلوالیتی ہیں ۔اس دوران ان افسران اوراہلکاروں کی ویڈیوزبھی بنالی جاتی ہیں اوران کوبلیک میل کرنےکےلئے کہاجاتاہے کہ اگروہ چپ نہ رہے تویہ ویڈیوزسوشل میڈیاپروائرل کرکے بدنام کردیاجائے گا۔۔اس افسرنے قومی اخبارکونام نہ ظاہرکرنے کی شرط پربتایاکہ ’’ را ‘‘نے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں میں بھی اپنے ایجنٹ شامل کرادیے ہیں اوران کومہنگے موبائل فونزاوردیگرلگژری گاڑیاں دی گئی ہیں اوران کواس بات کامکمل طورپرپابندبنایاگیاہے کہ وہ رایاکسی اورمتعلقہ عہدیدارسے گفتگوکرتے ہوئے موبائل سمزکااستعمال نہ کریں بلکہ مختلف ایپس کے ذریعے حساس معلومات باہم پہنچائیں ۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…