بول ٹی وی کے پیچھے در اصل کون ہے؟ بول کو بند کرکے فوج کو کیا پیغام دیا گیا ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ پیمرا (حکومت) نے جو بول اور پاک نیوز چینل کو بند کیا ہے اس کی مجھے ایک وجہ سمجھ میں آتی ہے۔ بول ٹی وی کے اوپر پہلے دن سے الزام لگایا جا رہا ہے… Continue 23reading بول ٹی وی کے پیچھے در اصل کون ہے؟ بول کو بند کرکے فوج کو کیا پیغام دیا گیا ہے؟







































