جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

مردان کے بعد ایک اور نوجوان کو برہنہ کرنے کے بعد شدید تشدد سے قتل کر دیا گیا

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مانسہرہ کے علاقے میں ایک اور نوجوان ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوگیا، جائزہ تعلق کا الزام لگا کر لاش کی بے حرمتی، ڈنڈوں پتھروں اور گولی مار کر قتل کردیا، نیم مردہ نوجوان کو برہنہ کر کے گلیوں میں گھسیٹا گیا۔چارسدہ کی عبدالولی خان یونی ورسٹی کے انسانیت سوز واقعہ کو زیادہ دن نہ گزرے کہ دور جہالت کا ایک اور مثال مانسہرہ کے علاقے میں رقم کردی گئی، جہاں نوجوان کو نامبینہ جائز تعلقات پر موت کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ناجائز تعلقات کے الزام میں بپھرے ہجوم نے نوجوان کو مار ڈالا اندوہناک واقعہ مانسہرہ کے علاقے دلولہ میں پیش آیا، جہاں لوگوں نے اپنی عدالت لگالی۔لوگوں نے نوجوان کو ڈنڈوں پتھروں اور پھر گولی مار کر قتل کر دیا۔ تشدد کے بعد نیم مردہ نوجوان کو برہنہ کر کے علاقے کی گلیوں میں گھسیٹا بھی گیا۔ قانون کے رکھوالے تماشہ دیکھتے رہے۔پولیس اہل کار مشتعل ہجوم کے سامنے بے بس دکھائی دیئے۔ پولیس پہنچی تو زخمی نوجوان آخری سانسیں لے رہا تھا، انسانیت سوز واقعہ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جب کہ مرکزی ملزم واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…