بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

معروف ہائوسنگ سوسائٹی پر حساس اداروں کا چھاپہ کتنی بڑی تعداد میں حساس اسلحہ پکڑا گیا

datetime 14  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر اقتدار میں ہاؤسنگ سوسائٹی ہتھیانے والوں کے خلاف حساس اداروں نے ایکشن کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے ٹاپ سٹی سوسائٹی میں چھاپہ مار کر ایم کیوایم لندن کے مفرور کارکن زاہد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ بھاری مقدار میں جدید اسلحہ بھی پکڑا گیا۔کارروائی بیوہ زاہدہ بی بی کی جانب سے دی گئی درخواست پر کی گئی،

ای الیون میں معیز نامی شخص کے دفترپرچھاپہ مار کر بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا، پولیس کی جانب سے چوبیس گھنٹے تک تلاشی لی گئی جس میں زاہد نامی مفرور ملزم بھی پکڑا گیا۔سوسائٹی کے مالک کی بیوہ نے حساس ادارے کو درخواست تھی ، درخواست گزار خاتون کا کہنا تھا کہ شوہر کے انتقال پر ڈرا دھمکا کر سوسائٹی پر قبضہ کیاگیا، سوسائٹی کا پیسہ لندن میں بانی ایم کیوایم کو بھیجا جاتا ہے،سوسائٹی میں کراچی کے مفروروں کو پناہ دی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…