میری پیش گوئی سچ ثابت ہوئی،ریحام خان کا عمران خان کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہاکہ میں عمران خان کی سابق اہلیہ کے بجائے اپنی شناخت چاہتی ہوں اورمیں چاہتی ہوں کہ میری شناخت ایک ماں کے طورپرہو۔ایک نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے ریحام خان نے کہاکہ میں موقع پرست نہیں ہوں اورمیں نے عمران خان سے شادی کوئی فائدہ اٹھانے کےلئے نہیں کی… Continue 23reading میری پیش گوئی سچ ثابت ہوئی،ریحام خان کا عمران خان کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ