جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں ایک اور گھریلو ملازمہ ظلم کی بھینٹ چڑھ گئی ۔۔ مالکوں نے کیسے قتل کیا ؟

datetime 13  مئی‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) لاہور ماڈل ٹاون میں مبینہ تشدد سے گھر یلوملازمہ جاں بحق ہوگئی،پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی،ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ کوٹھی مالکان نے منزہ کو تشد دکا نشانہ بنایا

جس سے وہ دم توڑ گئی،پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر مردہ خانے منتقل کر دیا،مقتولہ کا تعلق وہاڑی سے ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے بعد منزہ کی موت کا تعین کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…