عید پر موسم کیسا رہے گا؟بالاخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عید الفطر پر موسم خوشگواررہے گا۔، محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق عید کی چھٹیوں میں لاہور سمیت بالائی پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔ جبکہ بالائی خیبر پختون خوا اور کشمیر میں بھی بادل برسیں گے۔عید کی آخری چھٹیوں میں بدھ سے… Continue 23reading عید پر موسم کیسا رہے گا؟بالاخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا











































