چمن (آئی این پی) پاک افغان بارڈر کو آٹھویں روز جزوی طور پر کھول دیا گیا‘ خواتین‘ بچوں اور بیمار افراد کو پیدل سرحد پار کرنے کی اجازت دی گئی ہے تاہم نیٹو سپلائی اور ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت ہر قسم کی تجارت بند ہے۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پاک افغان بارڈر کو
آٹھویں روز جزوی طور پر کھول دیا گیا۔ خواتین‘ بچوں اور بیمار افراد کو پیدل سرحد پار کرنے کی اجازت دی گئی ہے تاہم نیٹو سپلائی اور ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت ہر قسم کی تجارت بند ہے۔ افغان فورسز کی جارحیت کے بعد 5مئی کو بارڈر بند کردیا گیا تھا۔