جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ شکریہ خانم 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پاکستانی ایئرلائن کی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کرنے والی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ شکریہ خانم انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق پاکستانی ایئرلائن کی تاریخ میں نئی تاریخ رقم کرنے والی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ شکریہ خانم مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔اپنے کیریئرکے دوران شکریہ خانم نے بحیثیت گراؤنڈ انسٹرکٹر کے بھی خدمات انجام دیں،

جب کہ ایئرلائن میں شمولیت حاصل کرنے والے کیڈٹس پائلٹ کو سی پی ایل گراؤنڈ کورس کی تربیت بھی دی۔شکریہ خانم کے خاندانی ذرائع کے مطابق وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ انتقال کرگئیں، انتقال کے وقت ان کی عمر 82 سال تھی، شکریہ خانم کی نماز جنازہ بروز اتوار شام چار بجے ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ شکریہ خانم شدید علیل، معروف صحافی و تجزیہ کارڈاکٹر شاہد مسعود کی خالہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…