پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

’’پی آئی اے کا طیارہ گرانے کی سازش بے نقاب ‘‘ انجن میں کن آلات کے ذریعے خرابی پیدا کی گئی؟۔۔سنسنی خیز انکشاف

datetime 4  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کا طیارہ گرانے کی مبینہ سازش ناکام، انجن سے نٹ بولٹ اور سٹیل وائر آلات برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور سے کراچی پہنچنے والے پی آئی اے کے طیارے کو گرانے کی مبینہ سازش بے نقاب ہو گئی ہے۔ پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کے انجن سے نٹ بولٹ اور سٹیل وائر آلات انجینئرز نے برآمد کر لئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طیارہ جمعہ اور ہفتہ کی

درمیان شب بہاولپور سے کراچی پہنچا تھا اور اسے اگلے روز فیصل آباد روانہ ہونا تھا اور اگر طیارہ بغیر معائنہ کے روانہ ہوجاتا تو کوئی المناک سانحہ رونما ہو سکتا تھا۔ طیارے کے انجن میں ڈالے گئے نٹ بولٹ اور سٹیل وائر آلات کی وجہ سے طیارے کے دونوں انجن خراب ہو چکے ہیں جس سے قومی خزانے کو 6کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔پی آئی اے انتظامیہ نے طیارہ گرائونڈ کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…