جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

جمشید دستی کا جیل سے باہر آتے ہی بڑا سیاسی دھماکہ، ن لیگ کی کس بڑی حریف سیاسی جماعت کی حمایت کا اعلان کر دیا؟

datetime 4  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی نے تحریک انـصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت

سے ضمانت منظور ہونے پر رہا ہونے کے بعد کہا کہ اگر مستقبل میں اپوزیشن کا الائنس بنا تو وہ اس الائنس میں تحریک انصاف کی حمایت کرینگے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ حکمران کرپشن میں ملوث ہیں اور ان کے خلاف اپوزیشن میں شامل جماعت تحریک انصاف کی حمایت ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…