اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

راحیل شریف کی واپسی،سعودی عرب نے انکار کردیا

datetime 4  جولائی  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)راحیل شریف کی واپسی،سعودی عرب نے انکار کردیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف اخبار روزنامہ خبریں نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی بھی صورتحال یا دباؤہو مگر سعودیہ عرب جنرل(ر) راحیل شریف کو واپس بھجوانا نہیں چاہتی ہے جس کے متعلق پاکستانی حکومت کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سلسلے میں پاکستانی میڈیا پر یہ افواہیں چل رہی ہیں کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف وطن واپسی اور 41ملکی اسلامی عسکری اتحاد کی سربراہی چھوڑنے پر غورکررہے ہیں دعویٰ کیاجارہاہے کہ راحیل شریف 41ملکی اسلامی عسکری اتحاد کی فوج میں امریکہ کی غیر معمولی اثر پذیری سے ناخوش ہیں اور ان سے اس حوالے سے کئے گئے وعدوں کو بھی ملحوظ خاظر نہیں رکھا جا رہا جبکہ سعودی حکام ان کے رول کو محدود کر کے ایک سکیورٹی آفیسر کی طرح کام لینا چاہتے ہیں جس پر وہ راضی نہیں یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے مایہ ناز اور ہر دلعزیزکامیاب ترین سپہ سالار رہنے والے راحیل شریف عسکری اتحاد کی سربراہی سے استعفیٰ دیکر پاکستان واپس آنے پر غور کر رہے ہیں اور اس حوالے سے ان کے قریبی دوست بھی انہیں پاکستان واپس آکر ملک کیلئے کردار ادا کرنے کا مشورہ دے رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…