’’پاکستانی تیاری کر لیں ‘‘ امام کعبہ آج مغرب کی نماز کہاں پڑھائیں گے ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوشہرہ میں جے یو آئی ف کے عالمی اجتماع میں لاکھوں افراد نماز ظہر امام کعبہ کی امامت میں پڑھیں گے، امام کعبہ شیخ صالح محمد بن طالب مغرب کی نماز لاہور کی بادشاہی مسجد میں پڑھائیں گے،گزشتہ روز امام کعبہ نے صدر ممنون حسین،وزیراعظم نواز شریف اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سے… Continue 23reading ’’پاکستانی تیاری کر لیں ‘‘ امام کعبہ آج مغرب کی نماز کہاں پڑھائیں گے ؟