ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پولیس افسراے ایس پی ارسلہ سلیم کی مریم نواز کو سلیوٹ کرنے کی اہم وجہ سامنے آگئی

datetime 5  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اے ایس پی ارسلہ سلیم کا مریم نواز کو سلیوٹ، رانا ثنا نے اہم وجہ سے پردہ اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے مریم نواز کی پیشی کے دوران خصوصی طور پر مقرر کردہ خاتون پولیس افسر اے ایس پی سپیشل برانچ ارسلہ سلیم کی جانب سے دختر اول کو سلیوٹ کرنے سے متعلق جب نجی ٹی وی کے اینکر پرسن سلیم شہزاد نے پروگرام کے دوران وزیر قانون پنجاب رانا ثنا سے سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ اب تو آپ خوش ہونگے کہ

مریم نواز کا بہترین خیر مقدم کیا گیا اور ایک پولیس افسر نے انہیں سب کے سامنے سلیوٹ کیا تو رانا ثنانے جواب دیتے ہوئے کہا کہ باوردی افسر کا سلام کرنے کا انداز ایسے ہوتا ہے جب کہ سول افسر اسلام علیکم کہہ کر سلام کرتے ہیں جس پر اینکر پرسن سلیم شہزاد کا کہنا تھا کہ میں جب باہر سڑک پر جاتا ہوں تو مجھے تو کوئی پولیس افسر سلیوٹ کر کے سلام نہیں کرتا تو جواب دیتے ہوئے رانا ثنا کا کہنا تھا کہ یہ تو آپ کی حیثیت اور اوقات کی بات ہے کہ پولیس افسر آپ کو سلیوٹ نہیں کرتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…