ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

’’روک سکو تو روک لو‘‘ مریم نواز کے الفاظ سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 6  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اد اکئے گئے الفاظ ’’روک سکو تو روک لو‘‘ سوشل میڈیا کی زبان بن گئے۔ یہ الفاظ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہے اور ہزاروں افراد نے اس ٹرینڈ میں اپنے ٹویٹس کئے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو جے آئی ٹی میں 2 گھنٹے پیشی کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جب جوڈیشل اکیڈمی سے باہرآئیں اور انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی تو انہوں نے اس وقت یہ الفاظ بھی استعمال کئے کہ

’’ نواز شریف ہر بار وزیر اعظم بنیں گے روک سکتے ہو تو روک لو تاہم بعد میں ان الفاظ نے ٹویٹر پر شہرت حاصل کر لی۔’’روک سکو تو روک لو‘‘ معروف بین الاقوامی سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جس میں ہزاروں افراد نے مریم نواز کے حق میں ٹویٹس کئے اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ واقعی بہادر باپ کی بہادر بیٹی ہیں۔ بعض نے کہا کہ پاکستان میں مریم نواز کی شکل میں ایک اور بڑی لیڈر پید اہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…