این اے 120،مسلم لیگ (ن) نے جیت کیلئے ایسا کام کردکھایا جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا،اہلیان علاقہ ششدر
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے حلقہ این اے 120میں فوکر طیارے کے ذریعے تشہیری پمفلٹس گرائے گئے اورگل پاشی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور ڈویژن کی طرف سے حلقہ این اے 120کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں مختلف علاقوں میں ساڑھے چھ لاکھ پملفٹس… Continue 23reading این اے 120،مسلم لیگ (ن) نے جیت کیلئے ایسا کام کردکھایا جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا،اہلیان علاقہ ششدر