قومی ٹیم کے سابق اسٹار بولر شعیب اختر لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے
لاہور ( این این آئی)قومی ٹیم کے سابق اسٹار بولر شعیب اختر لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے۔لاہور قلندرز کے رانا فواد نے پریس کانفرنس کے دوران شعیب اختر کو لاہور قلندرز کا مینٹور مقرر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شعیب اختر جنوبی افریقا لیگ میں ڈربن قلندرز کے بھی مینٹور ہوں گے۔اس… Continue 23reading قومی ٹیم کے سابق اسٹار بولر شعیب اختر لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے