پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی بڑی یونیورسٹی کو اُڑانے کا منصوبہ ناکام،5بموں کو ناکارہ بنادیاگیا،شدید خوف و ہراس

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پیشہ وارانہ فرائض میں عمدہ کارکردگی گا مظاہرہ کرنے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم کیلئے پچاس ہزار نقد50,000/=انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جامشورو کی حدود

مہران یونیورسٹی کے قریب فٹ پاتھ پر ملنے والے پانچوں بموں کو بم اسکواڈ کی ٹیم نے ناکارہ بنا دیا ایک بم تقریباً پانچ کلو گرام وزنی ہے جبکہ بموں کے ساتھ ایک ریموٹ کنٹرول بھی ملا ہے۔بموں کی برآمدگی کے بعد یونیورسٹی میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…