ڈاکٹرعاصم حسین کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدراورسابق وفاقی مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اربوں روپے کی کرپشن اوردہشت گردوں کی سہولت کاری کے مقدمات میں نامزد ڈاکٹرعاصم حسین اتوار کی صبح جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے غیرملکی پرواز ای کے 601سے علاج کے لیے لندن روانہ… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم حسین کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی