سانحہ ماڈل ٹائون میں خوف کی علامت بن کر ابھرنے والے گلو بٹ نے سب کو حیران کر دیا، نیا روپ سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ماڈل ٹائون میں خوف کی علامت بن کر سامنے آنے والے کردار گلو بٹ نے سب کو حیران کر دیا۔ انسانیت کیلئے اتنا درد کہ برما کے مسلمانوں کی آواز بن گئے، ساتھیوں کے ہمراہ برما کے مسلمانوں کیلئے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹائون کے اہم… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹائون میں خوف کی علامت بن کر ابھرنے والے گلو بٹ نے سب کو حیران کر دیا، نیا روپ سامنے آگیا