حدیبیہ پیپرز ملز کیس،چیف جسٹس نے بڑاقدم اٹھا لیا،شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ
اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے حدیبیہ کیس کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے نیا بینچ تشکیل دے دیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنے سے متعلق نیب کی اپیل پر سماعت کے لیے جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ… Continue 23reading حدیبیہ پیپرز ملز کیس،چیف جسٹس نے بڑاقدم اٹھا لیا،شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ











































