کیپٹن (ر) صفدر کے بُرے دن شروع، بڑا فیصلہ کر لیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو نیب نے وطن واپس آتے ہی گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے کیپٹن (ر) صفدرکووطن واپسی پرگرفتارکرنے کی تیاری کر لی ہے، اس سلسلے میں احتساب عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کے ناقابل ضمانت… Continue 23reading کیپٹن (ر) صفدر کے بُرے دن شروع، بڑا فیصلہ کر لیا گیا