منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

جیو نیوز کی معروف نیوز کاسٹر رابعہ انعم کہاں غائب ہیں ٹی وی پر کیوں نظر نہیں آرہیں؟ایسی خبر جس نے نیوز چینل انڈسٹری میں ہلچل مچا دی، مداحوں کیلئے بڑی خبر

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی جیو نیوز کی معروف نیوز کاسٹر رابعہ انعم ان دنوں سکرین پر نظر نہیں آرہیں جس کی وجہ سے ان کے مداحوں میں ان سے متعلق چہ میگوئیاں بھی جاری ہیں تاہم اب خبر یہ ہے کہ رابعہ انعم ان دنوں پردہ سکرین سے دور رہ کر ایک پروگرام کی لانچ کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ان کے مداح ان کو اب کچھ ہی دنوں بعد اینکر کے روپ میں دیکھ سکیں گے۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق رابعہ انعم ماضی کی خاتون اینکر اور موجودہ اداکارہ ثنا بچہ کے پروگرام

’’لیکن‘‘کی اینکر کے طور پر دوبارہ سے منظر عام پر نظر آئیں گی۔ واضح رہے کہ یہ وہی پروگرام ہے جس میں مریم نواز نے دعویٰ کی تھا کہ ان کی پاکستان سے باہر کوئی پراپرٹی نہیں۔ اس پروگرام کی سابقہ اینکر ثنا بچہ نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی جیو نیوز میں واپسی پر بطور احتجاج استعفیٰ دے دیا تھا اور شعبہ صحافت کو خیر آباد کہتے ہوئے شوبز کے شعبے میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ثنا بچہ کی حال ہی میں فلم یلغار بھی ریلیز ہو چکی ہے۔ ان دنوں جیو نیوز پر ’’لیکن ‘‘پروگرام کا ٹیزر بھی چلایا جا رہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…