سانحہ ماڈل ٹائون اور شریف فیملی کےخلاف سماعت کی ٹی وی پر برہ راست نشریات ،عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا
لاہور (آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ میں شریف فیملی کیخلاف مقدمات کی سماعت براہ راست ٹی وی پر نشر کرنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست انسانی حقوق کے رہنما نے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ امریکہ اور یورپ میں منتخب ارکان کے خلاف کیسز کی کارروائی… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹائون اور شریف فیملی کےخلاف سماعت کی ٹی وی پر برہ راست نشریات ،عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا