اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا فارمولا تیار کر لیا ،ملک میں انتخابی حلقے کی اوسط آبادی کتنے لاکھ ہو گی ،تفصیلات منظر عام پر

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کیشن آف پاکستان اگلے الیکشن کے انعقاد کے لئے نئی حلقہ بندیوں کے کام کا آغاز کر دیا ہے اور اس سلسلے میں پلانگ شروع کر دی ہے، الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق، نئی حلقہ بندیوں کے لئے فارمولا تیار کر لیا ہے ، جس کے تحت ایک قومی اسمبلی کے حلقے کے لئے اوسط آبادی تقریباََ سات لاکھ ہوگی۔ انتخابی حلقوں کی ازسر نو حلقہ بندیوں کا پرگرام بھی فائنل کر لیا گیا ہے جس پر جلد ہی عمل درآمد کر دیا

جائے گا۔ خیبر پختونخواہ کے حلقے این اے 1 سے شروع ہو کر این اے 39 تک ہونگے،خیبر پختونخواہ میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 82 ہزار 650 تجویز کی گئی ہے۔ فاٹا کے حلقے این اے 40 سے شروع ہو کر این اے 51 تک ہونگے، جبکہ اسلام آباد کے حلقے، جو اب دو سے بڑھ کر تین ہو جائیں گے، وہ این اے 52 سے این اے 54 تک ہونگے، اسلام آباد میں حلقے کی اوسط آبادی 6 لاکھ 68 ہزار 857 ہو گی۔پنجاب کے حلقے این اے 55 سے شروع ہو کر این اے 195 تک ہونگے اور پنجاب میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 80 ہزار 230 تک ہو گی۔ سندھ کے حلقے این اے 196 سے شروع ہو کر این اے 256 تک ہونگے، اور سندھ میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 85 ہزار 17 ہو گی۔ بلوچستان کے حلقے این اے 257 سے لیکر این اے 272 تک ہونگے اور بلوچستان میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 71 ہزار 525 ہو گی۔ فارمولے کی حتمی منظوری الیکشن کمیشن کے اس ہفتے ہونے والے اجلاس میں دی جائے گی۔ الیکشن کے انعقاد کے لئے نئی حلقہ بندیوں کے کام کا آغاز کر دیا ہے اور اس سلسلے میں پلانگ شروع کر دی ہے، الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق، نئی حلقہ بندیوں کے لئے فارمولا تیار کر لیا ہے ، جس کے تحت ایک قومی اسمبلی کے حلقے کے لئے اوسط آبادی تقریباََ سات لاکھ ہوگی۔  انتخابی حلقوں کی ازسر نو حلقہ بندیوں کا پرگرام بھی فائنل کر لیا گیا ہے

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…