پاناما جے آئی ٹی ممبران کیخلاف کارروائی،پہلا نشانہ عرفان منگی بن گئے
لاہور ( این این آئی )پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے ممبران سے عدالتی تحفظ واپس لینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔بیرسٹر ظفراللہ کی طرف سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس آصف… Continue 23reading پاناما جے آئی ٹی ممبران کیخلاف کارروائی،پہلا نشانہ عرفان منگی بن گئے