8ماہ کی بھتیجی کو قتل کرکے لاش پر غسل،پاکستان کے اہم شہر میں لرزہ خیز واقعے نے خوف و ہراس پھیلادیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اولاد کی خواہش نے میاں بیوی کو معصوم جان لینے پر مجبور کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹھارہ ہزاری میں میاں بیوی نے اولاد کے حصول کیلئے ایک جعلی پیر کی مدد حاصل کی جس نے میاں بیوی کو بتایا کہ انہیں اولاد تو مل جائے گی مگر اس کیلئے انہیں… Continue 23reading 8ماہ کی بھتیجی کو قتل کرکے لاش پر غسل،پاکستان کے اہم شہر میں لرزہ خیز واقعے نے خوف و ہراس پھیلادیا