ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

موبائل فون سروس معطل کر دی گئی، کراچی، راولپنڈی کوئٹہ سمیت کئی بڑے شہروں کا ملک سے رابطہ منقطع

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چہلم امام حسینؓ کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل، ڈبل سواری پر پابندی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس معطل کر دی گئی ہے اور ڈابل سواری پر پابندی ہے۔ جن شہروں میں موبائل فون

سروس معطل کی گئی ہے ان شہروں کو حساس قرار دیا گیا تھا جن میں کوئٹہ، راولپنڈی، کراچی شامل ہیں۔ موبائل فون سروس منقطع ہونے سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ موبائل فون سروس رات 9بجے تک معطل رہے گی جبکہ ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات تک برقرار رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…