اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

آپ جو پوچھ رہے تھے کہ ’’مجھے کیوں نکالا‘‘کیا سپریم کورٹ فیصلے سے آپ کو جواب مل گیاصحافی کے سوال پر نواز شریف نے اسے کیا جواب دیا، وہ ویڈیو کلپ جو میڈیا پر نہیں دکھایا گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’’مجھے کیوں نکالا‘‘کا جواب کیا آپ کو مل گیا، صحافی کا سوال نواز شریف گول کر گئے۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کےبعد جب سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سپریم کورٹ کے نظر ثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلے پر میڈیا نمائندوں کے سامنے اپنا ردعمل دے رہے تھے

تو ان سے ایک صحافی نے گاڑی میں بیٹھنے سے قبل جب یہ پوچھا کہ آپ پوچھ رہے تھے کہ ’’مجھے کیوں نکالا‘‘تو کیا آپ کو اس کا جواب مل گیاہے تو اس پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے صحافی کا جواب دینے کے بجائے اپنا چہرہ گاڑی دوسری جانب موڑ لیا اور گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر براجمان ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…