مقبول رہنما کو غیر جمہوری طریقوں سے ناکام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،رانا ثناء اﷲ
فیصل آباد (آئی این پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ عوام کا فیصلہ تمام فیصلوں سے بڑا ہوگا‘ مقبول رہنما کو غیر جمہوری طریقوں سے ناکام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے‘ پاکستان کو ایٹمی اور اقتصادی قوت بنانے والوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے‘ ایسا لگ رہا ہے کہ… Continue 23reading مقبول رہنما کو غیر جمہوری طریقوں سے ناکام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،رانا ثناء اﷲ