جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

وادی نیلم میں جنگل کا قانون ‘ گائوں پھلاوئی میں ڈیڑھ ماہ کی بچی کا نکاح ‘خود ساختہ قاضی نے اپنی عدالت قائم کرلی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

وادی نیلم میں جنگل کا قانون ‘ گائوں پھلاوئی میں ڈیڑھ ماہ کی بچی کا نکاح ‘خود ساختہ قاضی نے اپنی عدالت قائم کرلی

مظفرآباد(این این آئی) وادی نیلم میں جنگل کا قانون ‘ گائوں پھلاوئی میں ڈیڑھ ماہ کی بچی کا نکاح ‘خود ساختہ قاضی نے اپنی عدالت قائم کرلی ۔شریعت اور ریاستی قوانین کا مذاق اڑا یا جانے لگا۔قانون سے سہارا لینا بھی جرم بن گیا ۔بالغ ہونے پر جبراً رخصتی کیلئے لڑکی کے والدین پر دبائو۔ملزمان… Continue 23reading وادی نیلم میں جنگل کا قانون ‘ گائوں پھلاوئی میں ڈیڑھ ماہ کی بچی کا نکاح ‘خود ساختہ قاضی نے اپنی عدالت قائم کرلی

1947ء سے اب تک لاکھوں شہداء کے مقدس لہو کے صدقے جلد آزادی کا سورج طلوع ہو گا‘عبدالرشید ترابی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

1947ء سے اب تک لاکھوں شہداء کے مقدس لہو کے صدقے جلد آزادی کا سورج طلوع ہو گا‘عبدالرشید ترابی

راولپنڈی(این این آئی) کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ 1947ء سے اب تک لاکھوں شہداء کے مقدس لہو کے صدقے جلد آزادی کا سورج طلوع ہو گا،پاکستان کشمیریوں کا وکیل اور فریق ہے وہ دنیا کے ہر فورم پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرے… Continue 23reading 1947ء سے اب تک لاکھوں شہداء کے مقدس لہو کے صدقے جلد آزادی کا سورج طلوع ہو گا‘عبدالرشید ترابی

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر ) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر ) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

لاہور ( این این آئی)بری فوج کے عظیم سپوت اور جنگ ستمبر 1965ء کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر ) کا یوم شہادت گزشتہ روز عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی پیدائش 16اگست 1928ء کو ہانگ کانگ میں ہوئی۔ ان کا خاندان قیام پاکستان… Continue 23reading میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر ) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کراچی ٗگلشن حدید لنک روڈ پر پک اپ اور ٹرالرمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ٗدو زخمی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

کراچی ٗگلشن حدید لنک روڈ پر پک اپ اور ٹرالرمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ٗدو زخمی

کراچی(این این آئی) گلشن حدید لنک روڈ پر پک اپ اور ٹرالرمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید میں لنک روڈ پرمخالف سمت سے آنے والی تیزرفتار پک اپ اور ٹرالر میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار8 میں سے 3… Continue 23reading کراچی ٗگلشن حدید لنک روڈ پر پک اپ اور ٹرالرمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ٗدو زخمی

سیالکوٹ ٗ پولیس آفیسر کی جانب سے ڈسکہ جوڈیشل کمپلیکس کی حدود میں ایک خاتون پر تشدد

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

سیالکوٹ ٗ پولیس آفیسر کی جانب سے ڈسکہ جوڈیشل کمپلیکس کی حدود میں ایک خاتون پر تشدد

سیالکوٹ(این این آئی) پولیس آفیسر کی جانب سے ڈسکہ جوڈیشل کمپلیکس کی حدود میں ایک خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نجی ٹی وی کی جانب سے نشر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ساتراہ تھانے کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سرور ڈوگر… Continue 23reading سیالکوٹ ٗ پولیس آفیسر کی جانب سے ڈسکہ جوڈیشل کمپلیکس کی حدود میں ایک خاتون پر تشدد

قومی وطن پارٹی کی ڈویژنل اور ضلعی قیادت نے آفتاب احمد شیرپائو کے ایبٹ آباد میں جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے حکمت عملی طے کر لی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

قومی وطن پارٹی کی ڈویژنل اور ضلعی قیادت نے آفتاب احمد شیرپائو کے ایبٹ آباد میں جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے حکمت عملی طے کر لی

ایبٹ آباد (این این آئی)قومی وطن پارٹی کی ڈویژنل اور ضلعی قیادت نے آفتاب احمد شیرپائو کے ایبٹ آباد میں جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے حکمت عملی طے کر لی ہے۔ قومی وطن پارٹی کے ڈویژنل چیئرمین چوہدری اورنگزیب کی زیرصدارت اہم اجلاس میں ضلع ایبٹ آباد، کوہستان، بٹگرام، ہری پور اور تورغر کے صدور… Continue 23reading قومی وطن پارٹی کی ڈویژنل اور ضلعی قیادت نے آفتاب احمد شیرپائو کے ایبٹ آباد میں جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے حکمت عملی طے کر لی

کراچی میں زمینوں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے ٗشہر لینڈ مافیا کے اثر میں ہے، بلوم برگ رپورٹ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

کراچی میں زمینوں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے ٗشہر لینڈ مافیا کے اثر میں ہے، بلوم برگ رپورٹ

نیویارک (این این آئی)عالمی مالیاتی ویب سائٹ بلوم برگ نے کہا ہے کہ کراچی میں زمینوں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے، مگر ساتھ ہی یہ شہر لینڈ مافیا کے اثر میں بھی ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں بہت سی زمین غیر قانونی طور پر ریگولرائز کی گئی ہے ٗزمینوں کی قیمتوں میں… Continue 23reading کراچی میں زمینوں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے ٗشہر لینڈ مافیا کے اثر میں ہے، بلوم برگ رپورٹ

وہ وقت جب ایک پی ٹی سی ایل آپریٹر نے عمران خان کی کال کے پیسے کم لکھ کر انہیں ناجائز فائدہ پہنچانا چاہا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

وہ وقت جب ایک پی ٹی سی ایل آپریٹر نے عمران خان کی کال کے پیسے کم لکھ کر انہیں ناجائز فائدہ پہنچانا چاہا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حلقہ این اے 120میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہےجبکہ دونوں سیاسی جماعتوں کے حمایتی اور ورکر الیکشن مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور حلقہ این اے 120میں اس ہونے والی الیکشن مہم کی کوریج کیلئے میڈیا کی ٹیمیں… Continue 23reading وہ وقت جب ایک پی ٹی سی ایل آپریٹر نے عمران خان کی کال کے پیسے کم لکھ کر انہیں ناجائز فائدہ پہنچانا چاہا

محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظرآنے کا قوی امکان

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظرآنے کا قوی امکان

لاہور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظرآنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج کا مہینہ 29 دن کا ہونے کی توقع ہے اور چاند نظرآنے کی صورت میں نئے اسلامی سال 1439کا آغاز 22ستمبرکوہوگا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ یوم عاشور یکم… Continue 23reading محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظرآنے کا قوی امکان