کئی لوگوں کو قتل کرنے کے بعد تیزاب سے لاشیں مسخ کیں، عزیر بلوچ کا اعتراف
کراچی(آئی این پی )لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے لوگوں کو قتل کرنے کے بعد ان کی لاشیں مسخ کرنے کا اعتراف کر تے ہوئے کہا ہے کہ غازی خان، شیرافضل خان اور شیراز کو قتل کرکے ان کی لاشوں کو تیزاب کے ذریعے مسخ کیا، رحمان ڈکیٹ کی ہلاکت کے بعد پیپلزامن… Continue 23reading کئی لوگوں کو قتل کرنے کے بعد تیزاب سے لاشیں مسخ کیں، عزیر بلوچ کا اعتراف