جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈیم میں سیاحوں کی کشتی دھماکہ سے تباہ ،خاتون جاں بحق 3خواتین سمیت 6افراد جھلس گئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ہری پور (مانیٹرنگ ڈیسک) خان پور ڈیم میں سیاحوں کی کشتی دھماکہ سے تباہ خاتون جاں بحق تین خواتین سمیت چھ افراد جھلس گے ایک حالت تشویش ناک طبی امدا دکے لیے ہسپتال منتقل ذرائع کے مطابق خان پور ڈیم میں حویلیاں کے رہائشی افراد سیر وتفریح کے غرض سے خان پور ڈیم کنارے آئے جہاں ڈیم کنارے کھڑی پانی کی موٹر بوٹ پر پانی کے نطاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے سفر کیا ڈیم کے درمیان میں موٹر بوٹ اچانک دھماکہ سے تباہ گئی جس سے ڈیم کنارے سیاحوں میں بھگدڑ مچ گئی قریبی کھڑے مقامی افراد اور

خوطہ خوروں نے ڈیم میں چھلانگیں لگا دیں اور مزید افراد کو ڈوب کر جاں بحق ہو نے سے بچا لیا پولیس کے مطابق ابتدئی تفتیش میں موٹر بوٹ کے جنریٹر میں آگ لگنے کے باعث دھماکہ ہوا ہے جس میں نعیم خان کی اہلیہ جاں بحق ہو گئی ہیں دیگر افراد چھ شدید جھلس گے ہیں جن کو مقامی افراد سمیت پولیس نے امدادی کاروئیوں کے زریعے خان پور ہسپتال بعدازاں واہ کینٹ ریفر کر دیا گیا ہے ایک ہی خاندان کے افراد موٹر بوٹ پر سوار تھے کہ حادثہ کا شکار ہو گے پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…