اسلام آباد میں حیرت انگیز واقعہ، ’’نوسرباز‘‘ بلاول بھٹو زرداری کو ’’ماموں‘‘ بنا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پمز کے ملازم اشعر اسحاق نے اپنے آپ کو ڈاکٹر ظاہر کیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو جب پمز میں زیر علاج صحافی کی عیادت کے لیے آئے تو اس وقت وہاں موجود اشعر اسحاق نے خود کو ڈاکٹر ظاہر کرتے ہوئے بلاول بھٹو کو بریف… Continue 23reading اسلام آباد میں حیرت انگیز واقعہ، ’’نوسرباز‘‘ بلاول بھٹو زرداری کو ’’ماموں‘‘ بنا گیا







































